غلامی کی نماز

وقاص عالم: سیاست سے لے کر معاشرت تک تمام شعبہ ہائے زبدگی زوال پذیر ہیں۔ مگر اس سب کے باوجود ہم محض "اللہ ہو" کے ورد اور "اللہ اکبر" کے نعروں پر اکتفا کیے ہوئے ہیں۔