فوج اورعدالتیں muhammed waheed اگست 12, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion یہ اکیسویں صدی ہے ، اور اگر نہ بھی ہوتی تب بھی،کوئی ذی شعور بندوق چلانے کی تربیت حاصل کرنے والے محافظ کے ہاتھ میں انصاف کا ترازو دینے کا نہیں سوچے گا، مگرعسکری ذہن کاکیا ہوسکتا ہے۔