Usman Ibrahim did his masters in Mass Communication from Punjab University and is currently working as a lecturer of journalism at a public college in Lahore.
تیسرا بولا "میں جس ڈبے میں تھا اس میں چار نوجوان تھے۔ چاروں ہی بڑے فیشنی تھے، پہلے تو وہ بات ہی نہیں سن رہے تھے لیکن میں نے بھی آپ کی دعاؤں کی بدولت انہیں رام کر ہی لیا۔ یہ نقدی ان سے برآمد ہوئی ہے"۔ اس نے پیسے صف پر رکھتے ہوئے کہا۔
چونکہ نیا پاکستان بن گیا ہے۔ اس لیے اس امر کی شدت سے ضرورت محسوس کی گئی ہے کہ نصاب بھی نیا ہو۔
اردو قواعدوانشاء کی انقلابی تدریس کے لئے نیا نصاب پیش خدمت ہے۔