ملائیت، معاشرہ اور فکری جمود

ہم جس معاشرے میں سانس لے رہے ہیں اس نے مذہب کے تحفظ، ترجمانی اور تشریح کے جملہ حقوق ازراہِ عقیدت مولوی صاحبان کو تھما رکھے ہیں۔ملاحضرات زندگی كے تقریباً ہر شعبے کواپنے عقیدے اور اپنے مسلک کی عینک لگا كے دیکھتے ہیں۔۔۔