بہار ایسے تو نہیں مناتے Tauqeer Sajid اپریل 4, 2016 Current Affairs/ Politics, Opinion یہ جی اٹھنے کا دن تھا مگر لوگ زمین پر اوندھے منہ پڑے تھے زمین پر سینکڑوں افراد کا خون یہ دہائی دے رہا تھا، "ہماری خوشیوں کے قاتل بہار ایسے تو نہیں مناتے"۔