اے نُوری سالوں کی
دُوری پر رہنے والی
تم تک کب پہنچیں گے
میری نظموں کے سگنل!
Leave a Reply
نصیر احمد ناصر
نصیر احمد ناصر پاکستانی اردو شاعری کا نمایاں اور رحجان ساز نام ہے۔ آپ کی شاعری دنیا کی مختلف زبانوں میں ترجمہ وہ چکی ہے۔ آپ 'تسطیر' کے نام سے ایک ادبی جریدہ بھی نکالتے رہے ہیں۔