دولہاحامدمیر Tahir Sarwar Mir اپریل 26, 2014 Current Affairs/ Politics, Issue 18, Opinion 1 رات دیر سے سویاتھااسلئے ابھی بستر پر ہی تھا کہ موبائیل کی گھنٹی بجی۔میں نے نیند سے بوجھل آنکھوں پر عینک لگا کر دیکھا تویہ فون میرے دوست اور پاکستان کے سٹار انکر پرسن حامدمیر کا تھا۔