زندگی کبھی سر اٹھائے گی؟ Surayya Abbas اگست 22, 2016 Poetry ثریا عباس: نیک خواہشوں کے اگنے کو کوئی خطہءِ زمین نہیں بچے گا تو جینا کیسے سیکھیں گے؟ تاریکی کا تسلسل کیسے ٹوٹے گا؟