جہنم Sohail Afzal Khan اگست 28, 2015 Fiction 1 مسجد کو دلہن کی طرح سجایا گیا تھا، برقی قمقمے اور چھوٹی چھوٹی سرخ، سبز اور سفید روشنیاں مسجد کی خوبصورتی میں اور بھی اضافہ کر رہی تھیں۔