لکهنوی تعجیب
لکهنؤ کے ایک علاقہ میں افواه پهیلی ہوئی تهی کہ جنّت الفردوس جانے کے لیے نماز پڑهنے، روزه رکهنے یا زکوٰۃ دینے کی کوئی ضرورت نہیں ہے کیوں کہ نجمہ محمد کے ہاں پکنے والا کهانااس قدر لذیذاور مزیدار ہے کہ گویا جنّت نجمہ صاحبہ کے معمولی سے مکان میں ہے۔