Sidra Dar; a political science graduate, is working as a reporter with Neo Network. She started her journalistic career as an assistant editor at a Food magazine. She has also worked with Geo News and is a regular blogger.
سدرہ ڈار: ہونا یہ چائیے تھا کہ اپنے رعونت بھرے لہجے مدھم کر کے قوم سے معافی مانگی جاتی، ہونا یہ چائیے تھا کہ قوم کو بتایا جاتا کہ اب ان کے لئے کیا عملی اقدامات کیے جائیں گے۔
ٹی وی چینلوں کی انتظامیہ نوجوانوں رپورٹروں کو ہر حد عبور کرنے پر مجبور کر رہی ہے۔ یہ جملے کہ "جیسے بھی ہو کر کے دو" جونئیرز ہی نہیں سینئر ز کو بھی سننے پڑتے ہیں۔
کراچی میں ہرے بھرے درختوں کی کٹائی اب معمول کی بات ہے۔ ہر روز کسی نئے سائن بورڈ کے لئے یا پھر کسی ترقیاتی منصوبے کی خاطر برسوں پرانے درخت کاٹ دیے جاتے ہیں۔
کراچی میں 1200 سے زائد ووٹرز کم ہوگئے یا یوں کہہ لیجئے کہ لقمہ اجل بن گئے، نہ تو ان ووٹرزکو کسی مخالف سیاسی جماعت نے قتل کیا نہ ہی انہیں جنرل ڈائر کی طرح کسی نے بھون ڈالا، یہ رائے دہندگان تو ہر جماعت کے تھے۔
علی ڈگری اسکینڈل پر ایف آئی اے کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ہوگیاہے، وزیر داخلہ نے انٹر پول اور ایف بی آئی سے بھی مدد مانگ لی ہے اور فرمایا ہے کہ میڈیا کسی کے پیچھے لگ جائے تو اسے اللہ ہی بچا سکتا ہے۔