جنت میرے کس کم دی؟

اللہ والاچورنگی پر سگنل کی سرخ بتی روشن ہوئی، تمام گاڑیاں آہستہ آہستہ ہو کر رک گئیں۔ اس جوڑے کی موٹر سائیکل بھی سائیڈ لین میں کھڑی ہوگئی۔