آزادی کا سہما سہما اڑسٹھواں جشن

لمبی بندوقوں اور تنے ہوئے فوجی چہروں کے بیچ سویلین افسران اور عام لوگ شرمندہ شرمندہ سے پھرتے رہے۔ یوں پاکستان مستقبل کی بے یقینی اور حال کی بے بسی کے ہمراہ اپنے قیام کے اڑسٹھویں سال میں داخل ہوگیا۔

کنٹینرز، بنیادی حقوق اور شریف عدلیہ

مجھے نہیں معلوم کہ کس آئینی مصلحت کو بنیاد بنا کر عدالت عالیہ نے یہ فیصلہ صادر فرمایا ہے۔ لیکن میں اتنا جانتا ہوں کہ آئین کے باب دوم میں دئیے تئیس میں سے کم از کم نو بنیادی انسانی حقوق، جو مجھے پاکستان کا شہری ہونے کی حیثیت میں حاصل ہیں، وہ ان کنٹینروں کی وجہ سے شدید متاثر ہوئے ہیں۔

زوالِ حلقۂ یاراں …علمی اور ادبی بیٹھکوں کی دم توڑتی روایت

مشہور کہاوت ہے کہ انسا ن ایک سماجی حیوان ہے۔اس کہاوت کو یہاں نقل کرنے سے مقصود انسان کی حیوانیت پر بات کرنا نہیں بلکہ اس کی معاشرتی زندگی کا تذکرہ کرنا ہے۔فردکے لیے چونکہ معاشرے سے علیحدہ رہ کر زندگی گزارنا م...