کیا یہ وطن سب کا ہے؟

سجاد گوہر کا تعلق ہزرہ برادری سے ہے اور وہ نیشنل کالج آف آرٹس کے طالب علم ہیں۔ ان کی یہ ویڈیو بلوچستان اور باقی پاکستان کے بیانیے میں موجود تفاوت کا اظہار ہے۔