جنگل اور سمندر کے درمیان اور دوسری نظمیں (صفیہ حیات)
آدھا جھوٹ
بلاشبہ
وہ بہت اچھا ہے
میری کتھا سن کر رودیتا ہے
آج کل
اپنی پہلی محبوبہ کے ساتھ ہوتا ہے
محبوبہ کا بیٹا اسے بہت عزیز ہے۔
ونٹر کی چھٹیوں میں
اسے گھمانا ایک الگ کام ہے
روز شام کو یہ کہتے ہکلا جاتا ...