پاکستان میں طلبہ تحریک کا مختصر خاکہ Sabir Arif جولائی 13, 2012 Opinion اگرچہ آل انڈیا مسلم سٹوڈنٹس فیڈریشن کا شمارپاکستان کی سب سے پہلی طلبہ تنظیم میں ہوتاہے مگر مسلم لیگ کی ٹوٹ پھوٹ کے ساتھ یہ تنظیم بھی طلبہ میں اپنا اثر کھوتی گئی ۔