عقل کے نام ایک خط

ریحان نقوی: تو نے قدیم دور سے مجھے جدیدیت، اور مابعد جدیدیت کے دور میں لا کھڑا کیا ـ تیری وجہ سے نت نئی سائنسی ایجادات نے دنیا کا نقشہ بدل دیا

کائنات کی اساسی جہتیں

آئن سٹائن نے اپنے نظریہ اضافت(theory of relativity) کہ ذریعے اس تصور کو غلط ثابت کر دیا اور زمان و مکان کو ایک اضافی (relative) وجود پیش کیا جو کہ قابل تغیر ہے اور کشش ثقل بھی اسی زمان و مکان کے جھول کا نام ہے