وہی مخدوش حالت

رفیق سندیلوی: ہمیشہ سے یہاں قربان ہوتا آرہا ہوں کار آمد جانور ہوں کھال سے جوتے سنہری اُون سے بنتی ہیں سَر کی ٹوپیاں اور گوشت پکتا ہے