ایک دن مجھے مار دیا جائے گا

قرۃ العین فاطمہ: مجھے معلوم ہے مجھے مار دیا جائے گا کسی بھی طرح گولی سے یا تیز دھار آلے سے کسی بھی وجہ سے یا بغیر کسی وجہ کے ایک دن مجھے مار دیا جائے گا