اکیس صبحوں کا سفر اور دیگر نظمیں (قاضی علی ابوالحسن)
فرض کرو تم نہ بچھڑتی تو میں تمہیں بوڑھا ہوتے دیکھنے کے صدمے سے دو چار ہوتا
علی اسکول آف کریایٹو آرٹس (یونیورسٹی آف لاہور) میں ابلاغیات پڑھاتے ہیں، افسانہ لکھتے اور نظم کہتے ہیں۔آپ نے ملتان آرٹس فورم کے تنقیدی اجلاس کی رپورٹس ”کولاج“(دوم، سوم اور چہارم) تحریر کیں۔ کتابی سلسلے ’موزیک‘ کے مدیر ہیں۔ ملتان کے افسانہ نگاروں کا انتخاب ’کہانی کے سب رنگ‘ مرتب کیا۔ آپ ادبی جریدے ’سطور‘ اور ’مٹھن‘ کے مدیران میں شامل ہیں۔
فرض کرو تم نہ بچھڑتی تو میں تمہیں بوڑھا ہوتے دیکھنے کے صدمے سے دو چار ہوتا