Laaltain

قیصر نذیر خاور

قیصر نذیر خاورؔ 1953 میں لاہور میں پیدا ہوئے اور یہیں تعلیم حاصل کی۔ ملازمت کے سلسلے میں متعدد سرکاری اداروں میں خدمات سرانجام دیتے رہے۔ آپ ایک منجھے ہوئے افسانہ نگار، انشاءپرداز اور مترجم ہیں۔ ان کے کئی مضامین، ریویوز اور افسانے ہند و پاک کے مختلف جرائد، رسائل اور اخبارات میں اور آن لائن ادبی فورمز پرشائع ہوچکے ہیں۔ ہاروکی مورا کامی، ایلس منرو، کازُوا اِشیگورو اور برنارڈ شیلنک سمیت متعدد ادیبوں کا کام اردو میں ترجمہ کر چکے ہیں۔

نان فکشن

“دُنیا ختم ہو سکتی ہے لیکن موسیقی فنا نہیں ہو سکتی ۔ ” شہنائی کا مہا گرو: خان صاحب بسم اﷲ خاں (قیصر نذیر خاورؔ)

دنیا ختم ہو سکتی ہے لیکن موسیقی فنا نہیں ہو سکتی۔۔۔۔ موسیقی کی کوئی ذات پات نہیں، کو ئی مذہب…

نان فکشن

ناشتہ، نہر، معاشی تفاوت اور ڈبل روٹی (ایک یادداشتی نوٹ) – قیصر نذیر خاورؔ

میں نے میڑک تک اپنے گھر میں ناشتے کے لیے ڈبل روٹی آتے نہ دیکھی تھی، ہاں یہ تب ضرور…

نان فکشن

لینڈ مارک (قیصر نذیر خاور)

سال بھی نہ گزرا تھا کہ مارچ کے مہینے میں ہمارے والد صاحب ایک روز سہ پہر کے وقت ہمیں…