پاکستانی طالبان کون ہیں؟ Nisar Ahmad جنوری 13, 2015 Current Affairs/ Politics, Opinion لفظ طالب یا طالبان سنی مسلک سے وابستہ ان جنگجووں کے لیے استعمال ہوتاہے جنہوں نے ملا محمد عمر کی قیادت میں 2001تک افغانستان پر حکومت کی۔