Laaltain
شاعری
صرف سر نہیں تھے جو کٹے تھے۔۔۔۔۔۔۔ خواہشیں تھیں جو کچلی گئی تھیں
میں جانتی ہوں مجھ پر اُگے ہوئے کچھ پیڑ تمہاری راہ میں رکاوٹ ہیں
اس بارتمہارے حصے میں آنے والی گندم کی بوریوں کی بھرپائی بہت مشکل ہے
ہمارے حصے میں آئی ہوئی خالی قبریں کب کی بھر چکی ہیں !