ڈر

نسرین انجم بھٹی: اس سے پہلے کہ بسنتی بوچھاڑیں آئیں اور گزرجائیں بادل سے کوئی قسم لے لو تاروں کوکوئی جنم دے دو

Mercy Killing

نسرین انجم بھٹی: ماں گنگا نے بتایا! شیردل بڑابیٹا تھا۔۔۔مست سندھو جو صدیوں کو خاطر میں نہیں لاتا تھا پر اب ریت اُس پر چل دوڑی ہے

کلموہی

نسرین انجم بھٹی: بابا! منہ دیکھنے سے پہلے مجھے کلموہی نہ کہہ ورنہ میں کہاوت بن جاؤں گی اورتو مجھے کبھی نہیں پاسکے گا