Laaltain

نسرین انجم بھٹی

نسرین انجم بھٹی نامور شاعرہ، امن اور سیاسی کارکن اور براڈکاسٹر تھیں۔ انہوں نے اوریئنٹل کالج لاہور سے 1970ء میں اردو میں ماسٹرز کیا اور 1971ء میں ریڈیو پاکستان جوائن کیا۔ ان کی پہلی کتاب "نیل کرائیاں نیلکاں" 1979ء میں شائع ہوئی اور دوسری کتاب "اٹھے پہر تراہ" 2009ء میں شائع ہوئی۔

شاعری

Love is a Punishment

نسرین انجم بھٹی: خون سے رنگے سب راستے محبت سے جدا ہونے کی سزا بھگت رہے ہیں

شاعری

ڈر

نسرین انجم بھٹی: اس سے پہلے کہ بسنتی بوچھاڑیں آئیں اور گزرجائیں بادل سے کوئی قسم لے لو تاروں کوکوئی…

شاعری

Mercy Killing

نسرین انجم بھٹی: ماں گنگا نے بتایا! شیردل بڑابیٹا تھا۔۔۔مست سندھو جو صدیوں کو خاطر میں نہیں لاتا تھا پر…

شاعری

کلموہی

نسرین انجم بھٹی: بابا! منہ دیکھنے سے پہلے مجھے کلموہی نہ کہہ ورنہ میں کہاوت بن جاؤں گی اورتو مجھے…