اگر آپ زانی ، شرابی اور بدکردار سیاست دان ہیں، ووٹ چور، ٹیکس چور یا دلیل خور ہیں، بدکردار امام مسجد ہیں اور دین فروشی کے پیشے سے وابستہ ہیں، بے ایمان تاجر ہیں ، لالچی سپاہی ہیں ، انسانی خون سے نچڑتی بند بوریوں کے سوداگرہیں ، بھتہ خوراور حرام خور ہیں، جاگیر داروں ، قبضہ مافیا اور رسہ گیروں کی پشت پناہی کرتے ہیں ،قتل وغارت اور ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ہیں، حج اور عمرے کی ٹکٹوں میں دھوکہ دہی کرتے ہیں، ٹی وی پر سرعام دین بیچتے ہیں، قربانی کی کھالوں کے لیے انسانی کھال کی قیمت لگاتے ہیں