صلیب (مشرف علی زیدی) Musharaf Ali Zaidi جولائی 3, 2019 Micro Fiction حکومت کے ایوانوں میں زلزلہ بپا تھا۔ جھوٹوں کے شہر میں ایک باغی نے سچ بولنے کا اعلان کیا تھا۔ ہنگامی صورت حال میں فوج کو طلب کیا گیا۔ چپ راست چپ راست کرتے ہوئے دستے پہنچ گئے۔ انجینئرنگ کور کے کمانڈر کو ذمے د...