غیر مطبوعہ ناولٹ: اندھیرا، موت اورمسیح سپرا (مشرف عالم ذوقی) مشرف عالم ذوقی اگست 5, 2020 Fiction سفید چادروں کے درمیان والی عورت اس کی طرف دیکھ رہی تھی۔ مسیح سپرا نے آنکھیں بند کرلیں۔