ایک پاکستانی ویجیٹیرین کی کتھا Munib Jamal ستمبر 13, 2016 Opinion, Society منیب جمال: میرے ویجیٹرین ہونے سے متعلق کئی دلچسپ مفروضے خاندان بھر میں رائج ہیں اور ہر نسل اور ہر قبیل کے بزرگ اس حوالے سے اب تک اتنے نظریات پیش کر چکے ہیں کہ شاید پاکستان بننے کے جواز پر اتنی تحقیق نہ ہوئی ہو گی۔