بدین، تھرپارکر، گھوٹکی سمیت سندھ کے وہ اضلاع، جو معدنی وسائل سے مالامال ہیں، اور ان اضلاع میں ہندو برادری کی بھی کثیر تعداد موجود ہے وہاں مذہبی انتہاپسندی کو بڑھاوا دیا جا رہا ہے
میری نظر میں ہولی ایک علاقائی اور ثقافتی تہوار ہے، رنگوں سے کھیلنے کا مطلب یہ نہیں کہ ہم ہندو ہیں اس کا مطلب صرف یہ ہے کہ ہم خوشیوں کو خوش آمدید کہنا اور خوشی منانا جانتے ہیں۔
میر پور خاص کے قریب میگھوار اور کوہلی برادری کے گاوں راو بابو احسان پرحال ہی میں ہونے والے حملے کے دوران مکانات اور ہنومان مندر میں موجود موتیوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔