گرونانک مسلمانوں کی نظر میں

سکھ مسلمانوں کے مرہونِ منّت نہیں ہیں نہ مسلمان سکھوں کے، اور دونوں کے اپنے اپنے مذہب ایک دوسرے کی تصدیق سے اور محکم ہوں گے۔ اگر سکھ اور مسلمان اپنے اپنے سچّے راستے پر چلیں گے تو انھیں معلوم ہوگا کہ اُن کے راستے اور اُن کی منزل ایک ہی ہیں۔