عشرہ/ میرا کمرہ Muhammad Amir اکتوبر 17, 2016 Youth Yells, عشرہ محمد عامر: کپ یہاں ایش ٹرے کا کام کریں میز پر چار چھ کتابیں ہیں نیچے کچھ بوٹ اور جرابیں ہیں