میں لاپتا ہوگیا ہوں Mubashir Ali Zaidi جنوری 22, 2017 Poetry مبشر علی زیدی: کچھ لوگ کہتے ہیں کسی کے مرنے پر موم بتی نہیں جلانی چاہیے لیکن وہ یہ نہیں بتاتے کہ آنکھ کا تارہ لاپتا ہو جائے تو روشنی کہاں سے لائیں؟