اہلسنت والجماعت میں اختلافات : حقیقت آشکار

فرقہ وارانہ تشدد میں ملوث تنظیم اہلسنت و الجماعت میں اندرونی اختلافات کی اطلاعات کافی عرصہ سے موصول ہو رہی تھیں ، راقم نے مختلف خبروں اور واقعاتی ثبوتوں کے ذریعے اس حوالے سے ایک تحقیقی مضمون"اہلسنت والجماعت :دوراہے پر " تحریر کیا تھا ۔