نابینا افراد پر تشدد کیوں ؟
معذوروں کے عالمی دن کے موقع پر لاہور میں نابینا اور معذور افراد کی جانب سے نکالی گئی ریلی پر پولیس کا لاٹھی چارج انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہے۔اطلاعات کے مطابق صدر پاکستان کے گزرنے کے لیے سڑک خالی کرنے کی کوشش میں نابینا فراد پر کیا جانے والا تشددقابل مذمت ہے۔