اچھا ہوا پٹرول نہیں ہے M.Tayab Zahir جنوری 23, 2015 Humor & Satire اپنی منزل ابھی بہت دور تھی کہ بد نصیبی سےہماری موٹر سائیکل نےسائلنسر کے راستے پھٹپھٹاتے ہوئے اپنی تشنگی کا اعلان کیا ۔