"جمعیت کے غنڈوں کی جانب سے ایک خاتون کا حجاب کهینچنا اور تین طالبات کو طمانچے اور ڈنڈے مارنا اس بات کی دلیل ہے کہ یہ لوگ بھی طالبان یا داعش سے کم شدت پسند نہیں۔
سرسید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی کراچی کے طلبہ نے رینجرز اہلکاروں کی جانب سے تشدد کے باوجود فیسوں میں مجوزہ اضافے کے خلاف احتجاج جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
حال ہی میں آئی 2 امریکی فلمیں، Django Unchained اور 12 Years a slaveجن اصحاب نے نہیں دیکھیں میرا مشورہ ہے ضرور ملاحظہ کریں، دونوں فلموں کی کہانی انیسویں صدی کے امریکہ پر مبنی ہے جب غلامی کا رواج عام تھا-