انسانی حقوق کے عالمی ادارے اور بلوچ جدوجہد

انسانی حقوق کے عالمی منشور کے مطابق لوگوں کو حبس بے جا میں رکھنا، ماورائے عدالت قتل یا حراست کے دوران ایذارسانی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہےلیکن پاکستانی ریاست بلوچستان میں بڑے پیمانے پر انسانی حقوق کی خلاف ورزی کر رہی ہے ۔