ترکی کے نقش قدم پر

کنور خلدون شاہد: پاکستان اور ترکی دونوں ممالک میں سول عسکری تعلقات کی صورت حال مختلف ہونے کے باوجود خواہ معاملہ 'سیکولرازم کے تحفظ' کا ہو یا 'قومی مفادات کے تحفظ' کا دونوں ملکوں کی افواج میں بغاوتوں کے سہولت کار افسران موجود ہیں۔