مہا پاکستان

یہ ُیدھ ایسا ہے کہ نہ کسی کو کوئی سدھ بدھ ہے، نہ سینکوں کو اور نہ سینا پتیوں کوـ اس لیے ، ہم صرف یدھ کا حال لکھیں گے کہ جس میں لفظوں کے وہ تیر چلائے جا رہے ہیں کہ ارجن بھی چکرا جائےـ