الفاظ سے آگے Jalil Aali اگست 21, 2017 Poetry جلیل عالی: میں ان پہاڑوں، چٹانوں، ہواؤں، ندی نالوں،چشموں، گھٹائوں، پرندوں، چرندوں، گھنے جنگلوں ہی کا حصہ ہوں قرنوں کا قصہ ہوں