شامی خانہ جنگی: پسِ منظر سے پیش منظر تک۔ تیسری قسط
حسین رضا: اسدرژیم کو صرف علوی کمیونٹی کی ہی حکومت نہیں کہا جاسکتا کیونکہ حافظ الاسد اور بشارالاسد کے انتہائی وفادار اور قریبی حلقوں میں سنیوں کی بھی بڑی تعداد ہے جن پر اسدفیملی علویوں سے بھی بڑھ کر بھروسہ کرتی ہے۔