ماضی اپنایا نہیں جا سکتا Hasnain Jameel مارچ 31, 2014 Current Affairs/ Politics, Issue 18, Youth Yells ارتقاء یعنی دنیا جہاں کی ہر ایک چیز ، عقیدہ ، کام ، تہذیب اورنظریات ارتقائی عمل سے گزرتے ہوئے موجودہ حالت میں پہنچے ہیں اور آنے والے زمانوں کے میں تغیر کی مستقل روش کے ہاتھوں کسی نئی اور بہتر شکل میں سامنے آئیں گے