شکایتوں کا بَن جو میرا دیس ہے

چاہےٹی وی چینل ہو یا کوئی اخبار، سوشل میڈیا ہو یا انٹرنیٹ پہ کوئی بلاگ، ایسا لگتا ہے کہ ہماری قوم کو شکایتیں کرنے کے سوا اور کچھ نہیں آتا۔ہماری فی کس آمدنی بڑھی ہو یا نہ ہو ہماری فی کس شکایات کرنے کی شرح ضرور بڑھی ہے۔