ہم نے گیت نہیں لکھے Dilawar Shafique جون 23, 2017 Poetry دلاور شفیق: ہم نےگیت نہیں لکھے نہ ہانپتی ہوئی زبان سے بچھڑنےوالے کوتسلی دی کیا ہم دونوں اور کہکشاؤں کے بیچ کاخلاترچھی لکیروں سے پرْ کیا جائےگا