مدد گار نیشنل ہیلپ لائن کے مطابق پاکستان میں 2013 میں 1600 خواتین کو غیرت کے نام پر قتل کیا گیا اور 370 کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا اور پاکستان میں ایسے صرف 10 فی صد واقعات کو رپورٹ کیا جاتا ہے لیکن پاکستانیوں کے لیے ایسے حساس موضوعات کبھی بھی سوشل میڈیا ٹرینڈ نہیں بنے۔