ایک ٹیڑھی لکیرکی سیدھی کہانی

س سے پہلے کہ وہ کچھ بولتے بلُّو نے اپنی ٹُوٹی پھُوٹی زبان میں پوچھا۔ شاہ جی میں آپ کی اس چھڑی کو اپنی سِیٹ سے کھینچنے کی کوشش کر رہا تھا، نیوٹن کی کششِ ثقل کے مُطابق ۔ مگر اس پر ذرا برابر بھی اثر نہیں ہو رہا تھا