!!!آپ کو کہیں دیکھا ہے

میں بہت پریشان ہوں۔ کیاآپ کے ساتھ کبھی ایسا ہواکہ آپ کسی دکان پر زندگی میں پہلی بار جائیں اور دکاندارنے آپ سے ادھار واپس کرنے کا مطالبہ کر دیا ہو؟ آپ نے ہمیشہ محتاط رہ کرزندگی گزاری ہو اور ایک دن آپ کے کردار پر انگلی اٹھا دی جائے۔