سیاسی رہنما کی رہائی کے لیے لانگ مارچ Anayat Abdali مارچ 28, 2015 National News عوامی ورکرز پارٹی اور پروگریسو یوتھ فرنٹ کے کارکنان نے گلگت بلتستان کے زیرحراست سیاسی رہنما بابا جان اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لیے احتجاجی ریلی کا اہتمام کیا۔