فارسی کہانیاں (جلد ۱) – تبصرہ نگار: آمنہ زریں

فارسی کہانیاں (جلد ۱) انتخاب اور ترتیب: نیر مسعود ناشر: آج کی کتابیں، کراچی تبصرہ نگار: آمنہ زریں کہانی کا طلسم،ہر عمر اور ہر دور کو مسخر کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔یہ طلسم، پتھر نہیں کرتا۔۔اثر رکھتا ہے۔چلتے د...